طاقت آزمائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - زور آزمائی، قوت کا امتحان، زور لگانا۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم کیفیت ١ - زور آزمائی، قوت کا امتحان، زور لگانا۔ زور آزمائی (فارسی)